بھارت کا منفرد شناختی اجازت نامہ

بھارت کا منفرد شناختی اجازت نامہ (انگریزی: Unique Identification Authority of India) سنہ 2009ء میں قائم حکومت ہند کا ایک اجازت نامہ (Authority) ہے جو مخصوص شناختی کارڈ کی تشکیل سے مربوط تمام پہلوؤں پر کام کرے گا۔ جناب نندن نلے کنی اس کے پہلے صدر بنائے گئے ہیں۔

بھارت کا منفرد شناختی اجازت نامہ
ایجنسی کا جائزہ
قیامجنوری 2009[حوالہ درکار]
دائرہ کارحکومت ہند
صدر دفترنئی دہلی
محکمہ افسرانِ‌اعلٰی
ویب سائٹuidai.gov.in

یہ مقتدرہ ایک ڈیٹا بیس تیار کرے گی اور ہر باشندے کو ایک مخصوص شناختی نمبر فراہم کیا جائے گا۔ اس عدد کی بنیاد پر اس بھارتی باشندہ کی پوری معلومات حکومت کے پاس موجود ہوگی۔

بیرونی روابط

ترمیم