بھان برہمن قبیلہ
Bhan انگریز Bhan ایک کشمیری پنڈت قبیلہ ہے [1] بھان قبیلے کے مرد عورت ہمشیہ اپنے نام کے ساتھ کنیت بھان لکھتے ہیں یہ قبیلہ جموں و کشمیر ہندوستان کی وادی کشمیر سے تعلق رکھتا ہے [2]جو دسویں صدی عیسوی کے زمانے میں موجودہ پاکستان کے زیر اہتمام آزاد کشمیر کے ضلع سدھنوتی جو دسویں صدی عیسوی میں اسی قبیلے کے نام سے منصوب بھان ریاست کہلاتا تھا اس پر کشمیری بھان برہمن خاندان کی حکومت تھی بعض مورئخین کا خیال ہے کہ لفظ ٹائٹل بھان بطور کنیت پنجابی پوٹھوہاری سرسوت برہمن بھی استعمال کرتے ہیں اور انھوں نے ہی ریاست بھان پر حکمرانی کی [3]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Premendra Agrawal (20 اگست 2014). Accursed & Jihadi Neighbour (بھارتی انگریزی میں). Commercial Services. p. 86. ISBN:9788193051207. Retrieved 2023-04-05.
Meaning of surnames found on the Kashmiri Pandit tree: Bakaya, Sapru, Bakshi, Munshi, Wazir, Chalkbast, Bhan, Langar or Langroo, Wattal, Bazaz, Taimini, Mattu, Chak, Zalpuri, Khar, Hazari, Zutshi, Razdan, Tikhu, Kathju, sopori, Thussoo, Haksar, Raina, Waloo or Wali, Wantu/Wanchu, Gamkhwar, Kakh, Mushran, Sharga, Handoo, Gurtu, Kitchlu, and Ganjoo.
{{حوالہ کتاب}}
: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: url-status (link) - ↑ Pandit, Bansi۔ Explore Kashmiri Pandits۔ Dharma Publications۔ ISBN:9780963479860۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-12-02
- ↑ Sir Walter Roper Lawrence (2005). The Valley of Kashmir (انگریزی میں). Asian Educational Services. p. 304. ISBN:978-81-206-1630-1.
Among the leading Krams may be mentioned the following names:— Tikku, Razdan, Kak, Munshi, Mathu, Kachru, Pandit, Sapru, Bhan, Zitshu, Raina, Dar, Fotadar, Madan, Thusu, Wangnu, Muju, Hokhu, and Dulu.