بھرمار بندوق
بھرمار بندوق وہ آتشیں اسلحہ ہے جس میں صارف پروجیکل اور پروپیلنٹ چارج کو بندوق کی نال کے سرے میں لوڈ کرتا ہے (یعنی بندوق کے بیرل کے آگے سے، نال کے کھُلے سرے سے)۔ یہ پشت لوڈر آتشیں اسلحے کے جدید (اعلیٰ ٹیکنالوجی ہے اور بنانا مشکل ہے) ڈیزائنوں سے الگ ہے، جس میں صارف گولہ بارود کو نال کے پچھلے حصے میں لوڈ کرتا ہے۔[1] توڑے دار بندوق بھی دہانے کی طرف سے بھری جاتی تھی۔ اس قسم کے آتشیں اسلحے میں عام طور پر گول لوہے کے بنٹے، بیلناکار مخروطی پروجیکٹائل اور شاٹ چارجز استعمال ہوتے ہیں۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ جیف کنارڈ (2003)۔ Pistols: An Illustrated History of Their Impact۔ ABC-CLIO۔ ص 33–34۔ ISBN:978-1-85109-470-7