بھلول زئی
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
چُھٹہ رند بلوچ بلوچستان کا ایک قبیلہ ہے۔ چُٹھہ کو بھلول زئی بھی کہتے ہیں جس کے معنی خود غرض، دلیر قوم اور وفادار ہیں۔ طائفہ کا مرکزہ سُرا ہیں جنہیں سمہ سمجھتے ہیں کافی لوگ اس کا ایک حصہ تورانی کندانی ہے، جو توران کی قدیم سلطنت کی باقیات ہیں۔
اس کے اہم حصے بھوتانی، نوتانی بنگلانی ، عثمانی، صادقانی، گنجا، بہلول، مارچہ بکک اور تورانی ہیں۔ پہلے چھٹوں کی گذر مویشی پر تھا۔ اب وہ گلہ بانی اور زراعت پر ہے۔