بھمبر
بھمبر | |
---|---|
باب کشمیر | |
![]() | |
ملک | پاکستان |
علاقہ | آزاد کشمیر |
ضلع | ضلع بھمبر |
قیام | ساتویں صدی |
حکومت | |
• ناظم | چوہدری ولید اشرف |
منطقۂ وقت | پاکستان میں وقت (UTC+5) |
ڈاک رمز | 10040 |
ڈائلنگ کوڈ | 0092-05828 |
ویب سائٹ | سرکاری ویب سائٹ |
کا آٹھواں ضلع ہے۔ یہ میرپور ڈویژن میں شامل ہے۔ بھمبر کو ضلع کا درجہ 1996ء میں ملا۔ آزاد کشمیر کے سابق صدر راجا ذوالقرنین کا تعلق بھی ضلع بھمبر سے ہے۔ اس کی تین تحصیلیں ہیں جن میں بھمبر، سماہنی اور برنالہ شامل ہے۔ یہ شہر نالہ بھمبر کے دونوں کناروں پر آباد ہے بھمبر میں لڑکوں اور لڑکیوں کے لیے ڈگری کالجز بھی ہیں۔ اس کے علاوہ ایک ڈسٹرکٹ ہسپتال بھی۔ بھمبرکے قریب کافی گاؤں ہیں جن میں سے ایک گاؤں کا نام روپیری ہے۔ ڈگری کالج بھمبر روپیری سے بیس منٹ کے پیدل فاصلے پر ہے۔
برنالہ یہاں کا بُہت بڑا کاروباری مرکز اور ترقی یافتہ تحصیل کے طور پر جانا اور پہچانا جاتا ہے۔ یہاں لڑکوں اور لڑکیوں کے ڈگری کالجز اور بہت سارے پراییویٹ تعلیمی ادارے بہتر تعلیم و تربیت کے لیے ہمیشہ معاون ثابت ہوئے ہیں۔اس میں بہت ہی قامل بزرگ باباے شادہ شہید کا مزار بہی یے۔جہآں پے لوگ اپنی مراد پوری ہونے پر بکرا نیاز کے طور پر ہیش کرتے یے۔