بھنگر
ایک جاموٹ قبیلہ جو پنجاب، بلوچستان کے علاوہ سندھ میں مورو، جام شورو وغیرہ میں آباد ہے، بلوچستان میں لسبیلہ، نصیر آباد، اوستہ محمد، جبکہ پنجاب میں ضلع رحیم یار خان کی تحصیل صادق آباد میں اکثریت ہے،
علاقے
ترمیم- گوٹھ رئیس واحد بخش بھنگر (تحصیل صادق آباد)
- بستی رئیس الطاف حسین بھنگر
- گوٹھ سمندر خان بھنگر
- بھنگر آباد (اوستہ محمد)
- گوٹھ دوست محمد خان بھنگر (ضلع جیکب آباد)
- گوٹھ حاجی نصیر خان بھنگر
مشاہیر
ترمیم- عبد الحفیظ خان بھنگر
- شاہ زمان خان بھنگر (صحافی، شاعر، مترجم)
- شیرزمان خان بھنگر
- غلام ربانی خان بھنگر
- رئیس علی نواز بھنگر
- ظفر اللہ خان بھنگر
- محمد نواز بھنگر
- چیف سردار غلام سرور خان بھنگر
- چیف سردار عمردراز خان بھنگر
- سردارزادہ فائق علی خان بھنگر
- سردارزادہ آفتاب حسین بھنگر
- اسسٹنٹ کمشنر مقدم حاجی غلام حسین بھنگر
- بلوچستان سیکرٹری حاجی عبد الفتاح بھنگر
- سیاسی رہنما میر جعفر کریم بھنگر
- وڈیرہ حاجی اسرار احمد بھنگر
- وڈیرہ عبد الحئی خان بھنگر
- ایکسائز آفیسر بابو عبد الجبار بھنگر
- حاجی ریاض حسین بھنگر
- حاجی عبد الغفور بھنگر
- ایڈوکیٹ عبد العزیز بھنگر
- رئیس محمد ھاشم بھنگر
- حاجی پیرمحمد بھنگر
- معشوق بھنگر (گلوکار)
- ڈاکٹر افتخار اطہر بھنگر
- منہاج یوتھ لیگ زونل نگران سندھ اور مرکزی نائب صدر سیف اللہ خان بھنگر
- ایس ایچ او چھتر ثناء اللہ بھنگر