بھوانی (Bhavani) ہندو دیوی پاروتی کی ایک خون خوار اور سفاک صورت ہے۔ بھوانی کے معنی "زندگی عطا کرنے والا" کے ہیں۔ خون خوار پہلو کے علاوہ اس کا ایک اور پہلو "كرسوروپ" بھی ہے جس کے معنی "رحمت سے لبریز" کے ہیں۔

بھوانی
Bhavani