بھوپت ڈاکو 50 کی دہائی کا مشہور ڈاکو تھا، جو بھارتی گجرات اور راجستھان میں کافی سرگرم تھا۔ اس کے گینگ پر 82 ہلاکتوں کا الزام تھا۔ 1952 میں وہ پاکستان آ گیا۔ مسلمان ہوا تو نام امین یوسف رکھا۔ پاکستان میں ہی شادی کی اور 2006 میں پاکستان میں ہی وفات پائی[1][2]۔

بھوپت ڈاکو
معلومات شخصیت
تاریخ وفات سنہ 2006ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ڈکیت,   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  1. "انڈیا کا وہ ڈاکو جسے پاکستان نے پناہ دی"۔ BBC News اردو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-08-07
  2. Akhtar Baloch (26 مئی 2015). "جونا گڑھ کے ڈاکو کراچی میں". Dawn News Television (انگریزی میں). Retrieved 2023-08-07.