بھٹیانی
بھٹیانی لہجہ پنجابی زبان کے ضمنی لہجے مالوی میں ہریانہ کے علاقے کی ہریانوی اور بیکانیر کے علاقے کی مارواڑی زبان کے الفاظ کے اثرات کی وجہ سے وجود میں آیا۔ یہ لہجہ پنجاب کے مرکزی علاقے ماجھے سے جنوب مشرق کی طرف پنجاب کے سرے کے علاقے ہریانہ کے ضلع حصار اور بیکانیر کے راٹھے بولتے ہیں۔