بھڑبھونجا
بھڑبھونجا لفظی مطلب ہے "بھٹی میں اناج بھوننے والا۔ یہ ایک پیشہ ورانہ ذات ہیں جو 4 گوتوں پر مشتمل ہے: (1) جادوبنسی۔۔۔ ایک آہیر گوت بھٹنا گر اورسکسیم دو کا ئیتھ گوتیں اور باسدیو ایک براہمن گوت بھڑبھونجھے ہندو اور مسلمان دونوں ہیں بھڑبھونجا بیوی کانچ کی چوڑیاں نیلے کپڑے اور لونگ نہیں پہنتیں وہ صرف برہمنوں کا ہاتھ کا پکا ہوا کھانا کھاتے ہیں اور مقدس دھاگا ہیں۔[1]
حوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر بھڑبھونجا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ ذاتوں کا انسائیکلو پیڈیا، ایچ ڈی میکلگن/ایچ اے روز(مترجم یاسر جواد)، صفحہ 88،بک ہوم لاہور پاکستان