بہادر کلی پشاور میں واقع ہے یہ ایک پرانا گاؤں ہے پشتوں کے مشہور شاعر رحمان بابا کے آبائی گاؤں ہے اور پشاور کے ناظم اعلی عاصم حان کا تعلق بھی اسی گاؤں سے ہے بہادر کلی میں مشہور مسجد باچا صاحب ہے