بہروپ ترمیم

بہروپ ہندستان مین 1996 سے اردو تھیٹر کے لیے بہت مشہور ہے•جواہر لعل نہرو یونیورسیٹی کے کچھ اساتذہ اور طلبہ نے مل جل کر سماج اور سیاست کی بدعنوانی پر سوال کھڑا کرنے کا فیصلہ کیا‘ اور فنون اور تھیٹر کو اس کے لیے ذریعہ بنایا تب قاءم ہوا بہروپ آرٹس گروپ· اس وقت سے یہ گروپ ناٹکون‘ پینٹنگس کی نماءشون‘ سیمینارون کے انعقادون‘ احتجاجی جلوسون وغیرہ کے ذریعہ ملک وسماج مین ہو رہی ناانصافیون٫ ظلم و تشدد٫ بد عنوانیون٫ سماجی نابربریون کے خلاف کہل کر صدا بلند کرنے مین مسلسل سرگرم ہے·

بہروپ تھیٹر ڈاءجسٹ ترمیم

بہروپ تھیٹر کی ایک اہم میگزین بھی شاءع کرتا ہے٫ جس کا ہر شمارہ کسی اہم موضوع پر مبنی ہوتا ہے٫ جس کا نام بہروپ تھیٹر ڈاءجسٹ ہے· پہلے شمارے کا عنوان تھا تھیٹر اور ساست٫ دوسرے کا تھیٹر اور تنقید اور تیسرے شمارے کا عنوان تھا میرے قسم کا تھیٹر·

چوتھا شمارہ خواتین ڈراما نگار زیرطبع ہے·

Page#bahroop