بہشت (انگریزی: Heaven) ایک عام مذہبی، تکوینی یا معتبر جگہ ہے جہاں مخلوقات جیسے معبود، فرشتے، جنات، مقدسین یا قابل احترام اباؤاجداد پیدا کیے جاتے، تخت نشین یا وہاں رہتے ہیں۔ بعض مذاہب کے عقائد کے مطابق، بہشتی مخلوقات زمین پر اترتی ہیں یا روپ لے کر آتی ہیں اور زمینی مخلوقات بعد میں بہشت میں چڑھ جاتی ہیں یا غیر معمولی معاملات میں مخلوقات زندہ بہشت میں داخل ہوجاتی ہیں۔ بہشت کو اکثر "اعلی مقام"، پاک ترین جگہ، فردوس کے طور پر بیان کیا جاتا ہے۔ بہشت کے برعکس دوزخ یا عالم اسفل یا ”نچلا جہاں“ ہوتا ہے۔

اعلیٰ بہشت

مزید دیکھیے

ترمیم