غزل کے سب سے بہترین شعر کو بیت الغزل کہتے ہیں۔ مثلاً: مجروح سلطان پوری کا ایک شعر ملاحظہ کریں: میں اکیلا ہی چلا تھا جانبِ منزل مگر لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا