بیت رسول اللہ
اس مضمون یا قطعے کو مدینہ منورہ میں ضم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ |
بیت رسول اللہ: مدینہ منورہ کے بہت سے ناموں میں سے ایک نام بیت رسول اللہ بھی ہے جس کے معنی ہیں اللہ کے رسول کا گھر یہ نام مدینہ منورہ کا سورۃ الانفال میں استعمال ہوا
- كَمَا أَخْرَجَكَ رَبُّكَ مِن بَيْتِكَ بِالْحَقِّ وَإِنَّ فَرِيقاً مِّنَ الْمُؤْمِنِينَ لَكَارِهُونَ
- جیسا کہ آپ کے رب نے گھر سے حق کے ساتھ آپ کو نکالا اور بلاشبہ مومنین کی ایک جماعت کو گراں گذر رہا تھا
مفسرین نے اس آیت میں بیت سے مراد مدینہ منورہ کو لیا ہے کیونکہ اسی میں آپ ہجرت کے بعد مقیم ہوئے [1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ مدینہ منورہ ،صفحہ 25 محمد مسعود عبدہ،مشربہ علم و حکمت (دارالشکر) لاہور