بیدار بخت محمود شاہ بہادر

سلطنت مغلیہ کا ایک غاصب حکمران جو مغل شہنشاہ کی حیثیت سے 31 جولائی 1788ء سے 16 اکتوبر 1788ء تک حکومت کرتا رہا۔

بیدار بخت محمود شاہ بہادر (پیدائش: 1749ء– وفات: 1790ء) ایک غاصب مغل شہنشاہ تھا جسے غلام قادر روہیلہ نے شاہ عالم ثانی کو معزول کرنے کے بعد ناصرالدین محمد کوچک جہاں شاہ پادشاہ غازی کے لقب سے  تخت نشیں کروایا۔ محمود شاہ محض دو مہینے ہی برسر تخت رہا کہ مرہٹوں نے اُس کی حکومت کا خاتمہ کر دیا۔

بیدار بخت محمود شاہ بہادر
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1749ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لال قلعہ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1790ء (40–41 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دہلی  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن پرانی دہلی  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ نواب نجابت افروز بانو بیگم
نواب محمدی بیگم صاحبہ  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
والد احمد شاہ بہادر  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان تیموری خاندان  ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
مغل بادشاہ (17 )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
31 جولا‎ئی 1788  – 16 اکتوبر 1788 
شاہ عالم ثانی 
شاہ عالم ثانی 

خاندان ترمیم

ابتدائی زندگی ترمیم

حکومت ترمیم

آخری ایام ترمیم

حوالہ جات ترمیم

بیدار بخت محمود شاہ بہادر
پیدائش: 1749ء وفات: 1790ء
شاہی القاب
ماقبل  مغل شہنشاہ
26 جولائی 1788ء16 اکتوبر 1788ء
مابعد