بیرونی سیارہ یا (بانگریزی: exoplanet) ایسے سیاروں کو کہتے ہیں جو ہمارے نظام شمسی سے باہر دیگر ستاروں کے گرد چکر لگا رہے ہیں۔ جولائی 2015ء تک  ناسا نے ایسے دو ہزار سیارے دریاف کیے ہیں۔

ایک خیالی تصویر جو ہمیں یہ بات بتاتی ہے کہ سیارے کیسے ہماری  کہکشاں میں تاروں کے گرد گھومتی ہیں۔
ایک خیالی  تصویر جو  اس طرح کے سیارے کی جسامت اور  مشتری کے جسامت کا موازنہ کر رہی ہے۔