بیرون شہر
پاکستان اور ہندوستان کے علاوہ دنیا کے بیشتر شہر چاردیواری کے اندر ہوتے ہیں۔ اس چار دیواری کو فصیل کہا جاتا ہے۔ اس فصیل کے اندر کی طرف یعنی شہر کا علاقہ اندرون شہر کہلاتا ہے جبکہ اس کے باہر کا علاقہ بیرون شہر کہلاتا ہے۔ پاکستان کے کئی بڑے شہروں میں فصیل کے باہر کئی کلومیٹر تک کا علاقہ بھی اب شہر کا عصہ ہے۔