بیسٹ آف لک نکی
بیسٹ آف لک نکی ڈزنی چینل ہونے والا ایک بھارتی ٹیلی ویژن پروگرام ہے، یہ امریکی ٹیلی ویژن پروگرام کا بھارتی انداز ہے، اس کا ایک پاکستانی موافقت پیک-آ-بو شہوائز بھی بنا ہے.
پاکستان میں یہ سٹکوم ڈزنی چینل پاکستان اور قیومونٹ ٹی وی پر دیکھا گیا ہے۔