بلو ( عبرانی:ביל"ו) یا فلسطینی پہلکار [1])، ایک اسرائیلی تحریک تھی جس کا مقصد ارض اسرائیل میں زرعی آبادکاری تھا - اس کے کارکنان کو بیلوئیم کہا جاتا تھا-

بِلو پروانہ ، 1882ء۔
غدیرا میں بیلو عجائب خانہ

حوالہ جات

ترمیم
  1. John Gunther (June 12, 1939)۔ "CHAIM WEIZMAN ZIONIST LEADER"۔ LIFE