بینا چوہدری (پیدائش: 6 مارچ 1968ء) ایک پاکستانی اداکارہ ہے۔ [1] وہ ڈراموں رومیو ویڈز ہیر, عشق زاہے نصیب, سنو چندا 2, گھسی پٹی محبت اور کہیں دیپ جلے میں اپنے کرداروں کے لیے جانی جاتی ہیں۔ [2]

بینا چوہدری

معلومات شخصیت
پیدائش (1968-03-06) 6 مارچ 1968 (عمر 56 برس)
لاہور، پاکستان
شریک حیات محمد زاہد سہیل (شوہر)
اولاد حریم سہیل (بیٹی)
حنان سہیل (بیٹا)
عملی زندگی
تعليم یونیورسٹی آف لاہور
پیشہ اداکارہ
دور فعالیت 2000 – تاحال
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

ترمیم

بینا 6 مارچ 1968ء کو لاہور ، پاکستان میں پیدا ہوئیں۔ [3] انھوں نے لاہور یونیورسٹی سے اپنی تعلیم مکمل کی۔ [4]

کیریئر

ترمیم

بینا نے 2000ء میں پی ٹی وی پر بطور اداکارہ ڈیبیو کیا۔ [5] [6] وہ ڈراموں ایک تھی رانیہ ، توہمت ، تشنگی دل کی اور گمراہ میں اپنے کرداروں کے لیے مشہور تھیں۔ [7] [8] وہ ڈراموں محبت تم سے نفرت ہے ، ہایا کے دامن میں ، دیکھو چاند آیا ، سمی اور تم کون پیا میں بھی نظر آئیں۔ [9] [10] [11] اس کے بعد سے وہ کسے ہوئے بے نام ، مل کے بھی ہم نہ ملے ، دھڑکن ، نازو ، راز الفت ، رسم اور خوب سیرت کے ڈراموں میں نظر آئیں۔ [12] [13] [14]

ذاتی زندگی

ترمیم

بینا کی شادی محمد زاہد سہیل سے ہوئی ہے اور ان کے 2بچے ہیں جن کا نام حنان سہیل اور اداکارہ حریم سہیل ہے۔ [15]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Geo telecasts 'Mohabbat Tumse Nafrat Hai' from 8th"۔ The News International۔ 1 جون 2021
  2. "'Aik Thi Rania' 'Manto' and 'Zamany Manzil ky Maskharay' start today on Geo TV"۔ The News International۔ 2 جون 2021
  3. "In conversation with Beena Chaudhary"۔ 13 جون 2021
  4. "Beena Chaudhary | RJ Mahwash Khan | Interview | FM 107 Urdu Radio Qatar"۔ FM 107 Urdu Radio۔ 11 جون 2021
  5. "Geo TV's 'Kahin Deep Jalay' racks up massive acclaim after first episode"۔ Geo News۔ 3 جون 2021
  6. "Beena Chaudhary exclusive interview"۔ 10 جون 2021
  7. "New drama serial 'Kaheen Deep Jaley' starts on Geo TV"۔ The News International۔ 4 جون 2021
  8. "Mein Na Janoo Complete Cast and OST"۔ Pakistani Drama Story & Movie Reviews | Ratings | Celebrities | Entertainment news Portal | Reviewit.pk۔ 14 جون 2021
  9. "'Mohabbat Tumse Nafrat Hai' to be telecast on Geo tonight"۔ The News International۔ 5 جون 2021
  10. "Junaid Khan and Hiba Bukhari are ready to entertain with their upcoming drama Inteha-e-Ishq"۔ Images.Dawn۔ 6 ستمبر 2021
  11. "ڈرامہ سیریل کہیں دیپ جلے کامیابی سے آن ایئر"۔ Daily Pakistan۔ 3 فروری 2021
  12. "Dharkan: Romance that everyone yearns to watch"۔ Daily Times۔ 6 جون 2021۔ مورخہ 2023-03-06 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-03-06
  13. "اداکارہ بینا چوہدری سوپ اور میں جلتی رہی کی ریکارڈنگ میں مصروف"۔ Daily Pakistan۔ 20 نومبر 2021
  14. "10 Annoying Parents Seen In Pakistani Dramas"۔ Daily Qudrat۔ 9 جون 2021۔ مورخہ 2020-07-10 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-03-06
  15. "10 New Pakistani Actors Who Are a Hit with Fans"۔ Pro Pakistan۔ 10 جون 2021