بینچاؤ ڈیم (انگریزی: Banqiao Dam) چین کا ایک ڈیم ہے ۔ اگست 1975 میں اس کے ٹوٹنے سے 2 لاکھ 31 ہزار افراد ہلاک ہوئے۔[1]