بینکاک میں پلوں کی فہرست

یہ بینکاک میں پلوں کی فہرست (انگریزی: List of bridges in Bangkok) ہے۔

دریائے چاو پھرایا کو عبور کرنے والے پل

ترمیم
شارعی پل
  1. بھومیبول پل یان ناوا ضلع اور پھرا پرادائنگ ضلع، ساموت پراکان کو ملاتا ہے
  2. راما نہم پل ایک نیم متوازی کیبل پر قائم پل، رات بورانا ضلع اور یان ناوا ضلع و ملاتا ہے
  3. کرونگتھیپ پل تھون بوری ضلع اور بانگ کھو لایم ضلع کو ملاتا ہے
  4. راما سوم پل تھون بوری اور بانگ کھو لایم ضلع کو ملاتا ہے
  5. تاکسین پل کھلونگ سان ضلع، بانگ راک ضلع اور ساتھون ضلع کو ملاتا ہے
  6. پھرا پوک کلاو پل پھرا ناکھون ضلع اور کھلونگ سان ضلع کو ملاتا ہے
  7. یادگار پل پھرا ناکھون اور تھون بوری ضلع کو ملاتا ہے
  8. پھرا پن کلاو پل گرینڈ پیلس کے قریب، پھرا ناکھون ضلع اور بنکاک نوی ضلع کو ملاتا ہے
  9. راما ہشتم پل پھرا ناکھون ضلع اور بانگ پھلات ضلع کو ملاتا ہے
  10. کرونگ تھون پل دوسیت ضلع اور بانگ پھلات ضلع کو ملاتا ہے
  11. راما ہفتم پل بانگ سوے ضلع اور بانگ کورائی ضلع کو ملاتا ہے
ریلوے پل
  1. ایم آر ٹی بلیو لائن
  2. ایس آر ٹی لائٹ ریڈ لائن
  3. راما ششم پل

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم