بنک آف یونایٹڈ اسٹیٹس نیو یارک کا ایک مصرف تھا جو 1931ء میں دیوالیہ ہو گیا۔ لوگوں نے اپنے پیسے نکلوانے کی کوشش کی اور یوں امریکا میں 1931ء میں معیشت کی زبوں حالی کا آغاز ہوا۔

Crowds outside the Bank of United States when it failed in 1931.