بین اشکنازی
بین میتھیو اشکنازی (پیدائش: 5 اکتوبر 1994ء) ایک آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی ہے۔[1] انہوں نے 2014ء انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی۔ [2] وہ پیئرسیڈیل آسٹریلیا میں پیدا ہوئے تھے۔[3][4]
بین اشکنازی | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 5 اکتوبر 1994ء (31 سال) |
شہریت | آسٹریلیا |
عملی زندگی | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Ben Matthew Ashkenazi Profile & Career Stats"۔ cricwaves.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-10-26
- ↑ "Pearcedale's Ben Ashkenazi ripped through batting line-ups at the U19 cricket World Cup"۔ heraldsun.com.au۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-10-26
- ↑ "Ben Ashkenazi"۔ cricket.com.au۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-10-26
- ↑ "Australian under-19 quick bowler Ben Ashkenazi headlines the next wave of Victorian paceman"۔ bushrangers.com.au۔ 2015-10-08 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-10-26