مرکزی مینیو کھولیں

بین الاقوامی معیاری سلسلہ نمبر

انٹرنیشنل اسٹینڈرڈ سیریل نمبر یا بین الاقوامی معیاری سلسلہ وار عدد (International Standard Serial Number) ایک منفرد آٹھ ہندسوں پر مشتمل عددہے جسے ایک مخصوص میڈیا کی قسم کی اشاعت کی شناخت کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔[1] اسے بین الاقوامی سطح پر ایک بنیادی شناخت کنندہ کے طور پر قبول کیا گیا ہے، جسے مماثل عنوانات، چیکنگ کی سہولت، طلب طریقہ کار، انتظام مجموعہ، قانونی تحویل رقم اور بین لائبریری قرضوں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

انٹرنیشنل اسٹینڈرڈ سیریل نمبر
{{{image_alt}}}
an ISSN, 2049-3630, as represented by an EAN-13 bar code.
سرنامیہ ISSN
No. issued > 2,000,000
متعارف 1976؛ 43 برس قبل (1976)
Managing organisation ISSN International Centre
اعداد کی تعداد 8
Check digit Weighted sum
مثال 2049-3630
ویب سائٹ www.issn.org
انٹرنیشنل اسٹینڈرڈ سیریل نمبر

حوالہ جاتترميم

  1. "What is an ISSN?"۔ ISSN International Centre۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جولا‎ئی 2014۔