بین الاقوامی معیار برائے حسابداری
(بین الاقوامی میعار براۓ حسابداری سے رجوع مکرر)
بین الاقوامی معیار برائے حسابداری سے مراد مجلس برائے بین الاقوامی معیار حسابداری کے تسلیم کردہ معیار ہیں۔ ان میں آئی-ایف-آر-ایس، آئی-اے-ایس، آئی-ایف-آر_آئی-سی اور دیگر معیار اور وضاحتیں شامل ہیں۔