بین الاقوامی ہوائی اڈا

بین الاقوامی ہوائی اڈا (International airport) ایک ہوائی اڈا ممالک کے درمیان میں سفر کرنے والے مسافروں کے لیے کسٹم اور امیگریشن کی سہولیات فراہم کرتا ہے۔

سان فرانسسکو بین الاقوامی ہوائی اڈا

بیرونی روابط

ترمیم