بین الاقوامی یوم خواندگی
8 ستمبرکے مخصوص دن کو یونیسکو کی جانب سے بین الاقوامی یوم خواندگی کے طور پر نومبر 17، 1965 کو قرار دیا گیا تھا۔ اس ضمن کی اولین تقریبات 1966 میں منعقد ہوئیں۔ ان تقاریب کا مقصد افراد، برادریوں اور سماجوں میں خواندگی کی اہمیت پر زور دینا ہے۔ بین الاقوامی یوم خواندگی پر ہر سال یونیسکو بین الاقوامی سماج کو خواندگی کے موقف اور تعلیم بالغان کے بارے میں یاد دلاتا ہے۔ یہ تقاریب دنیا بھر میں منائے جاتے ہیں۔[1]
بین الاقوامی یوم خواندگی | |
---|---|
منانے والے | اقوام متحدہ کے رکن ممالک |
تاریخ | 8 ستمبر |
تکرار | سالانہ |
حوالہ جات
ترمیمخارجی روابط
ترمیم- دفتری ویب سائٹ
- یونیسکو کا خواندگی پورٹلآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ unesco.org (Error: unknown archive URL)
- یونیسکو کا مؤثر خواندگی کی عمل آوری کا ڈاٹابیس