بین الاقوامی یوم یوگا
21 جون کا دن ہر سال یوم یوگا ہو گا، اس کا فیصلہ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی نے 11 دسمبر 2014ء کو کیا۔[1] یوگا ایک جسمانی، ذہنی اور روحانی مشق ہے یوگا کی اصل 6000 سال پہلے کے بھارت تک جاتی ہے۔ یوگا کا مقصد جسم کو ذہنی کے ساتھ یکجا کرنا ہے۔[2]
بین الاقوامی یوم یوگا International Day of Yogas | |
---|---|
![]() بین الاقوامی یوم یوگا لوگو انگریزی میں | |
باضابطہ نام | International Day of Yoga - IDY |
عرفیت | یوم یوگا، عالمی یوم یوگا |
منانے والے | دنیا بھر میں |
قسم | امریکا |
تقریبات | یوگا، مراقبہ، اجلاسات، مباحثے، ثقافتی نمائش |
تاریخ | 21 جون |
تکرار | سالانہ |
27 دسمبر 2014ء کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے اپنے خطاب کے دوران بھارتی وزیراعطم نریندر مودی نے یوم یوگا منانے کا عندیہ دیا۔[3][4][5][6]
مزید دیکھیے ترمیم
حوالہ جات ترمیم
- ↑ "Uاقوام متحدہ نے 21 جون کو بین الاقوامی یوم یوگا قرار دے دیا". 09 جولائی 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 19 جون 2015.
- ↑ "بین الاقوامی یوم یوگا کیا ہے؟". internationalyogaday21june.com. 18 جون 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 18 جون 2015.
- ↑ UN should adopt an International Yoga Day: Modi
- ↑ "India leader proposes International Yoga Day". 07 اگست 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 19 جون 2015.
- ↑ PM Modi asks world leaders to adopt International Yoga Day
- ↑ Narendra Modi asks world leaders to adopt International Yoga Day