نقطہ جہاں پر نظام شمسی ختم ہوتا ہے اور بین النجمی خلا (interstellar space) شروع ہوتی ہے کچھ ٹھیک طرح سے متعین نہیں کیا جا سکتا، کیونکہ یہ حد دو مختلف قوتیں طے کرتی ہیں۔ بین النجمی خلا کو سمجھنے کے لیے بین النجمی واسطہ پہلے دیکھنا چاہیے۔