بین بیگ ایک  سیل کیا ہوا بستہ ہوتا ہے جس کو سوکھی پھلیوں سے، PVC کے دانوں سے اور پھولے پولیستیرین سے یا پھولے پولیپروپیلین سے بھرا ہوتا ہے۔ ان بستوں کو عام طور پر کھیل کے لیے استعمال کیا جاتا  ہے پر اس کے اور بھی   استعمال ہیں۔