بیڈو
بیڈو (انگریزی: BeiDou) یا بیڈو نیوی گیشن سیٹلائٹ سسٹم (BeiDou Navigation Satellite System) یا بی ڈی ایس ایک چینی سیٹلائٹ نیوی گیشن سسٹم ہے۔ چینی حکومت نے اس سسٹم کو اس وجہ سے بنایا ہے کہ امریکا چین کے لوگوں کی معومات اور نقل و حرکت کی نگرانی نہ کر سکے۔پاکستان اس سسٹم میں شامل ہونے والا پہلا ملک ہے۔[4]
![]() BeiDou's logo | |
ملک/ممالک / ماخذ | چین |
---|---|
آپریٹز(ز) | CNSA |
قسم | Military, commercial |
کیفیت | Operational |
کوریج | Global |
درستی (ایکوریسی) | 3.6 m (public) 2.6 m (Asia Pacific, public) 10 cm (encrypted)[1] |
Constellation size | |
کُل سیٹیلائٹس | 35 (2020) |
مدار میں سیٹلائٹس | 35 |
پہلی لانچ | 30 October 2000 |
آخری لانچ | 23 June 2020[2] |
کُل لانچ | 59[3] |
Orbital characteristics | |
Regime(s) | جیوسٹیشنری آربٹ, IGSO, وسطی زمینی مدار |
ویب سائٹ | www |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Merryl Azriel on May 27؛ 2013 in Space؛ International Relations (27 مئی 2013)۔ "US Department of Defense Reports on China's Space Capabilities"۔ Space Safety Magazine۔ 2016-09-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-08-01
{{حوالہ ویب}}
: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: عددی نام: مصنفین کی فہرست (link) - ↑ "China puts final satellite for Beidou network into orbit -state media"۔ Financial Post۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-06-22
- ↑ "北斗卫星发射一览表"۔ 北斗卫星导航系统۔ 2018-11-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-11-19
- ↑ پاکستان چین کے سیٹلائٹ نیوی گیشن سسٹم میں شامل ہونے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا