بیگم منیر الدین چغتائی

محترمہ خالدہ منیر الدین چغتائی تحریک پاکستان کی کارکن اور گولڈ میڈلسٹ ہیں، قیام پاکستان کے وقت ان کی عمر 16 سال تھی، انھوں نے تقسیم ہند کے سارے مناظر کو اپنی آنکھوں سے دیکھا، وہ اعلیٰ تعلیم یافتہ ہیں، پاکستان کے قیام کی غرض و غایت نصب العین سے آگاہ اور بعد ازاں چلنے والی مختلف تحریکوں کی چشم دید راوی ہیں

آپ کارکن تحریک پاکستان منیر الدین چغتائی کی اہلیہ ہیں،

تحریک پاکستان کی ایک نامور شخصیت، جنہیں تحریک پاکستان میں ایک اعلیٰ مقام حاصل ہے۔ جنھوں نے سیکریٹریٹ لاہور کی عمارت پر ہمت اور جرآت کا مظاہرہ کرتے ہوئے، پاکستان کا پرچم لہرایا اور اس سلسلے میں اپنی ایک آنکھ سے بھی ہاتھ دھو بیٹھیں. انجمن حمایت اسلام کالج برائے خواتین کی پرنسپل بھی رہیں،

حوالہ جات ترمیم

حوالہ جات