بی بی دلیر کور سترہویں صدی عیسوی میں ایک سکھ خاتون تھی جو مغل فوج کے ساتھ جنگ کرنے میں مشہور ہوئی۔ اپنے عہد میں وہ 100 سکھ خواتین کے برابر جنگ میں شمار کی جاتی تھی۔ سترہویں صدی عیسوی کے اواخر کے کسی سال میں اُس کو قتل کر دیا گیا۔[1]

حوالہ جات ترمیم