ب سے اردو محاورے
اردو ادب میں ب سے بننے والے محاورے ذیل ہیں۔
- بات کا بتنگڑ بنانا۔
- بات لاکھ کی کرنی خاک کی۔
- باڑ ہی جب کھیت کو کھائے تو رکھوالی کون کرے۔
- باسی بچے نہ کتا کھائے۔
- برزبان تسبیح و در دل گاؤ۔
- بندر کیا جانے ادرک کا سواد
- بھینس کے آگے بِین بجانا
- بے وقت کی راگنی
- بغل میں چُھری، مُنہ میں رام رام
- بغلیں بجانا
- باتوں میں آنا
- بندر کے ہاتھ میں اُسترا