تاترا - 810
تاترا - 810 Tatra 810 | |
---|---|
ملک | چیک جمہوریہ |
کمپنی | Tatra, a. s. |
گاڑی کی قسم | ٹرک |
لمبائی | 7490 mm |
چوڑائی | 2550 mm |
اونچائی | 3320 mm |
ہتیار | ایک مشین گن UK 59 |
ویب | http://www.tatra.cz/ |
تاترا - 810 (چیک میں:Tatra 810) چیک جمہوریہ کا بنایا ہوا فوجی ٹرک ہے۔.اسے چیک کمپانی Tatra a.s نے بنایا ہے۔. اسے 2008ء میں بنانا شروع کیا گیا۔ یہ گاڑی بھت مشکل اور خطرناک علاقوں میں کام کرنے کے لیے ڈیزاین کیا گیا ہے۔ یہ گاڑی صرف چیک فوج زیر استعمال ہے۔ تاترا - 810 بنانے کا آغاز 2002 میں کیا گیا۔ اس ٹرک میں ایک 237 hp کا رینو (Renault) ڈیزل انجن نصب ہے۔ جو پانی کے ذریعہ سے ٹھنڈا ہوتا ہے۔ اس ٹرک میں ایک مشین گن نصب ہوتا ہے۔ یہ 106 کلومٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل سکتا ہے۔ یہ 800 کلومیٹر دور تک جا سکتا ہے اس کی ٹینکی کا حجم 320 لیٹر ہے۔ اس کا کل وزن 13،000 کلوگرام ہے۔ تاترا - 810 غیر فوجی ایڈیشن بنانے کا آغاز 2010 میں کیا گیا۔