تاج الشریعہ مشہور فقیہ کا لقب ہے انھیں صاحب وقایہ بھی کہا جاتا ہے

نام ترمیم

محمد بن احمد بن عبد الله بن ابراہيم المحبوبی بعض کتابوں میں محمود بن احمد نام ہے

والد ترمیم

یہ بیٹے تھےصدر الشریعہ اول،محبوبی بخاری کے

لقب ترمیم

تاج الشریعہ لقب تھا۔ فقیہ اور عالم تھے

تصنیفات ترمیم

  • نہایۃ الکفایہ فی درایۃ الہدایہ فی فروع الفقہ الحنفی مشہور ہے۔
  • شرح الہدايہ،
  • الفتاوى
  • الواقعات

وفات ترمیم

تاج الشریعہ نے673ھ میں وفات پائی [1] [2]

حوالہ جات ترمیم

  1. الفوائد البہيہ لکھنوی ص 207
  2. حدائق الحنفیہ: صفحہ 514مولوی فقیر محمد جہلمی : مکتبہ حسن سہیل لاہور