تاج العرب بنت مسلم بن محمد بن غیلان قیسیہ ، ایک محدثہ اور عالمہ تھیں ۔ جن سے محمد الوانی نے ابو طاہر محمد بن احمد بن عبد اللہ کی حدیث کا زین الامناء بن احمد بن محمد نے اس کی اجازت دی۔[1] [2]

تاج العرب قیسیہ
معلومات شخصیت

حوالہ جات

ترمیم
  1. أعلام النساء۔ جزء 1 قسم 163: عن إثبات مسموعات محمد الوائي (مخطوط). 
  2. "تاج العرب بنت المسلم بن محمد بن غيلان القيسية - شبكة تراثيات الثقافية"۔ toratheyat.com۔ 03 مارچ 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 مارچ 2020