تاج بلوچ
سندھی شاعر
تاج بلوچ (تاج محمد بُلو) سندھی شاعر تھے ، انھوں نے 4 کتابیں لکھی تھیں ، وہ سندھی ادبی سنگت کے سابق جنرل سکریٹری تھے۔ 80 سال کی عمر میں کراچی میں دل کا دورہ پڑنے سے ان کا انتقال ہو گیا[1][2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "وزیراعلیٰ سندھ کا تاج بلوچ کے انتقال پراظہار افسوس"۔ Daily Pakistan
- ↑ "درد کے صحرا کا مسافر تاج بلوچ بھی بچھڑ گیا۔۔۔!"۔ ہم سب' ڈاٹ کام