تاج محمد جمالی
تاج محمد جمالی(وفات: 2009ء) ایک پاکستانی سیاست دان تھے جن کا تعلق ضلع جعفرآباد سے ہے بلوچستان کے 17 نومبر،1990ء سے لے کر 20 مئی 1993ء تک بلوچستان کے وزیر اعلیٰ رہے تھے۔۔ وہ جان محمد جمالی، چیرمین سینٹ اور ظفر اللہ خان جمالی کزن بھی تھے۔ ان کا تعلق ضلع جعفر آباد کے تحصیلِ ڈیرہ اللہ یار کے گاؤں روجھان جمالی سے ہے.
سیاسی عہدے | ||
---|---|---|
ماقبل Mir Humayun Khan Marri
|
وزیر اعلیٰ بلوچستان 1990 – 1993 |
مابعد |