تاریخی خطہ یا تاریخی علاقہ ایسا جغرافیائی خظہ ہے جو بعض وقتوں میں موجودہ سرحدوں سے قطع نظر ثقافتی، نسلی، لسانی یا سیاسی بنیادوں پر ایک خاص مقام رکھتا ہے۔ انہیں معاصر سیاسی، معاشی یا معاشرتی حوالے سے ماورا مخصوص ثقافتوں کے سماجی مطالعہ اور تجزیہ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ [1]

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

  1. p. 332, Kotlyakov, Komarova (entry 2781)