تاریخ سبی (سیوی)
انگریز اور خجک قبائل کی جنگ 1841
ترمیمانگریزوں نے باقاٰعدہ ایک پولیٹیکل ایجنٹ سبی مقرر کیا اور عمارات تعمیر کیں اور سبی شہر آباد کیا.
ترمیمسبی میں موسم سرما میں جرگہ 1875 سے شروع کیا اس میں مختلف کیسوں کے فیصلے مقامی نمائندوں کی موجودگی میں ہوتے تھے – سبی سب ڈویژن کے شاہی جرگہ کے نمائندے 1.۔خان بہادر سردار مصطفی خان باروزئی (کڑک)2-سردار تاج محمد باروئی (سانگان) 3۔ خان بہادر دین محمد مرغزانی(سبی) تھے۔
ایک منڈی بنانا تھا ۔ مالداروں کوانعامات دیے گے۔ انتطامی رپورٹ آف بلوچستان ایجنیسی 1887-1886میں تفصیلات درج ہیں۔
ترمیمسبی شہر میں تعلمی ادارے اوراسپتال قائم کیے گے۔ سبی سے ہرنائی اور کوئیٹہ کے لیے ریلوے لائن بچھائی گیں ۔