تاریخ میں نسل کشیاں
تاریخ میں نسل کشی (انگریزی: Genocides in history) کے بہت سے واقعات ملتے ہیں۔ میں سے چار بھیانک ترین ہیں۔
- امریکی سیٹلزر کے ہاتھوں 1622 سے 1924 تک تقریبا 3 کروڑ "سرخ ہندی قبائل" کا قتل ۔
- بیلجیم کی فوج اور کنگ لیوپولڈ کے ہاتھوں 1855 سے 1908 تک کنفرم 1 کروڑ 50 لاکھ سیاہ فام افریقیوں کا قتل۔
- آسٹریلیا میں 1790 سے 1910 تک برطانوی آبادکاروں اور فوج کے ہاتھوں کم از کم 50 لاکھ سیاہ فام "ابورجی قبائل" کا قتل عام۔
4جنگ عظیم دوم۔ تقریبا 8 کروڑ 50 لاکھ اموات۔