تاشی دور (Tashi Dor) عوامی جمہوریہ چین کے علاقہ تبت میں نامتسو جھیل کے جنوب مشرقی کونے میں پھیلا ہوا ایک جزیرہ نما ہے۔