صفحۂ اول
جستہ جستہ
آس پاس
داخل ہوں
ترتیبات
عطیہ دیجیے
ویکیپیڈیا کا تعارف
عمومی اظہار لاتعلقی
تلاش
تالو
دیگر زبانیں
زیر نظر کریں
ترمیم
منہ کے اوپری حصے کو تالو کہتے ہیں۔ تالو کے دو حصے ہوتے ہیں
سخت تالو
یہ تالو سخت ہوتا یہ منہ کے اگلے حصے میں واقع ہوتا ہے اس میں ہڈی موجود ہوتی ہے۔
نرم تالو
یہ منہ کے پچھلے حصے میں ہوتا ہے اس میں ہڈی نہیں ہوتی۔