تالقی تہجین در موقع
(تالُّقی تہجین درِ موقع سے رجوع مکرر)
تالقی تہجین در موقع کو انگریزی میں (Fluorescent in situ hybridization) کہتے ہیں اور اس کے لیے اوائل کلمات FISH کو اختصار کی حیثیت سے چنا جاتا ہے۔
سب سے پہلے تو اس نام کی وضاحت ؛ FISH ایک ایسی hyberidization کو کہتے ہیں جو fluorescent خصوصیت کی حامل ہوتی ہے اور in-situ کی جاتی ہے۔
- fluorescent = تالُّقی (سادہ الفاظ میں چمکنا)
- in-situ = درِ موقع (در-موقع، فی الموقع وغیرہ یعنی کسی چیز کو اصل مقام سے ہٹائے بغیر اسی کے مقام پر)
- hybridization = تہجین (جانداروں کو مخلوط بنانا، DNA کے دو بازوؤں کی ایک دوسرے سے پیوندکاری کرنا)
ویکی ذخائر پر تالقی تہجین در موقع سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |