تانگ خاندان (چینی : 唐朝؛ پنین : تانگ چاؤ) چین کا ایک شاہی خاندان تھا جس نے 18 جون 618ء سے 4 جون 907ء تک شہنشاہت کی۔ اس خاندان نے سوئی خاندان کے بعد شہنشاہت حاصل کی۔ اس خاندان نے لی (李) خاندان کی سرپرستی میں شہنشاہت حاصل کی جو سوئی سلطنت کے زوال کے دوران اقتدار میں آیا۔

تانگ خاندان کے شہنشاہ تانگ زوانگزونگ کی ایک تصویر

تانگ خاندان کا دار الحکومت چانگ آن (موجودہ سیان) تھا جو اس وقت دنیا میں سب سے بڑا شہر تھا، چینی تہذیب کا سب سے بڑا مرکز تھا اور شاید اگلے ہان خاندان کے سے بھی بڑھ کر تھا دنیائے ثقافت کا ایک سنہرا دور تھا۔

ملکہ وو جو چین میں حکمرانی کرنے والی پہلی خاتون تھی وہ بھی تانگ خاندان سے تعلق رکھتی تھی۔ اگرچہ وہ ایک بے رحم عورت تھی لیکن وہ بہت ہوشیار اور ذہین بھی تھی۔

بیرونی روابط ترمیم