تاويل مختلف الحديث: احادیث کی مختلف تاویلات کا ذکر

مؤلف

ترمیم

ابو محمد عبد الله بن مسلم بن قتيبہ الدينوری (متوفى: 276ھ)

موضوع

ترمیم
  • یہ کتاب علم حدیث کے ان مباحث پر ہے کہ مختلف احادیث ہونے کی تاویل اور وجہ کیا ہے
  • مشکل الاحادیث کے وارد ہونے کا ذکراور ان کی اصل وجہ بیان کرنا
  • اگر کوئی حدیث دوسری حدیث یا آیت قرآنی کی مخالفت کر رہی ہے تو اس کے اشکال کو دور کرنے اور التباس دور کرنے کے موضوعات پر بہت مدلل تصنیف ہے [1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. تأويل مختلف الحديث مؤلف: ابو محمد عبد الله بن مسلم بن قتيبہ الدينوری