تبادلۂ خیال:آفتاب اصغر

ڈاکٹر آفتاب اصغر پنجاب یونیورسٹی لاہور اولڈ کیمپس میں فردوسی چیئر کے چیئرمین ہیں۔ انہوں نے ایران سے پی ایچ ڈی کی سند حاصل کی۔ کسی دور میں وہ انور مسعود کے ہم جماعت تھے۔ http://www.islamtimes.org/vdccmsqs02bqso8.c7a2.html http://globalurduforum.org/authors/view/8831 http://www.gcu.edu.pk/library/NI_Sep11Urd.htm

واپس "آفتاب اصغر" پر